This apricot is 100% organic and grown in the Baltistan region of Gilgit-Baltistan. The variety is called “Khalman,” which is exclusively cultivated in specific parts of Baltistan. This is why you won’t find this apricot easily in other regions, such as Punjab, Karachi, or Islamabad. Unlike market apricots, these have not been dried using machines, nor have any chemicals been used to enhance their appearance. This makes them truly unique and natural. If the product is out of stock, we appreciate your patience as it’s available only in limited quantities.
یہ خوبانی 100% خالص اور گلگت بلتستان کے علاقے بلتستان میں اگائی گئی ہے۔ اس ورائٹی کو “خلمن” کہلاتی ہے جو صرف بلتستان کے مخصوص علاقوں میں پیدا ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے یہ خوبانی آپ کو پنجاب، کراچی یا اسلام آباد میں آسانی سے دستیاب نہیں ہوگی۔
بازار کی خوبانیوں کے برعکس، اسے مشین کے ذریعے خشک نہیں کیا گیا اور نہ ہی خوبصورتی بڑھانے کے لیے کسی قسم کے کیمیکل کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ سو فیصد آرگینک ہے جسے دھوپ میں سکھایا جاتا ہے اس لیئے یہ زیادہ لال نہیں ہے لیکن اس کا ذائقہ باقی تمام خوبانیوں سے ہزار گنا بہتر ہے۔
. اس خوبانی کا سوپ ، چٹنی اور جام انتہائی لذیز بنتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ خوبانی بازار کی خوبانیوں سے بالکل مختلف اور منفرد ہے
یہ انتہائی نایاب خوبانی ہے اس لیئے سٹاک جلدی ختم ہوجاتا ہے
Product Features
- 100% Organic – No pesticides or chemicals
- No Added Sugar or Preservatives
- High in Fiber & Antioxidants
- Naturally Sun-Dried for Freshness & Flavor
Elevate your snacking experience with the pure, vibrant taste of our Dried Organic Apricots — nature’s perfect treat!
Reviews
There are no reviews yet.